264

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کامحکمہ اعلی تعلیم میں میل فیمیل لیکچرز کی بھرتیوں کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کی کوشش کے نتیجے میں خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میں  میل فیمیل لیکچرز کی بھرتیوں کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ آسامیوں پر بھر تیوں کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ کا انعقاد امیدواروں کا پر زور مطالبہ تھا۔ امیدواروں کے پر زور مطالبے پر وزیر اعلی محمود خان نے معاملہ کمیشن کے اعلی حکام کے ساتھ اٹھانے کے لئے مشیر اعلی تعلیم کامران بنگش کو ذمہ داری تفویض کی تھی۔
اسے پہلے کمیشن نے 1900 لیکچرز کی آسامیوں پر بھرتیاں امیدواروں کے ایکڈمک نمبروں کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں