تازہ ترین
ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر (DHDC) چترال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹرارشاد احمدکوڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراپرچترال تعینات

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر (DHDC) چترال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹرارشاد احمدکوڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراپرچترال تعینات کیاگیا۔اپرچترال کے عوام ڈاکٹرارشاداحمدکوڈی ایچ اواپرچترال تعینانی پرخوشی کااظہاکرتے ہوئے امیدظاہرکی ہے کہ نومنتخب ڈی ایچ اوعوام کی فلاح وبہبودکے لئے بھرپوراقدامات کریں گے اوراپرچترال میں صحت کے حوالے سے تمام مسائل حل کرنے میں اہم کرداراداکریں گے۔ڈاکٹرارشادجیسے آفیسران کسی بھی محکمہ کاسرمایہ ہوتے ہیں