تازہ ترین
پولیس سٹیشن بونی میں ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے کے حوالے سے تقریب

آپرچترال/ پولیس سٹیشن بونی میں ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں ڈی پی او، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،لائن افیسر، ٹریفک سٹاف اوردیگر پولیس افسران شریک ہوۓ ڈی پی او آپرچترال زولفقارعلی تنولی ٹریفک سٹاف کو ٹریفک کے نظام میں مذید بہتری لاکر عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے اور بزرگ شہریوں کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر تین عدد 250 سی سی ہونڈا موٹرسایکل کے چابیان ٹریفک انچارج ، ٹی او ز کو حوالہ کہ کی گئی