Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ میں کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے کالاش کمیونٹی کی طرف سے درخواست جمع

پشاور(نمائندہ )کالاش کمیونٹی کے طرف سے سماجی کارکن و اقلیتی نمائندے وزیرزادہ ،لک رحمت ،جنرل کونسلر بریر وی سی شاہ حسین اوریوتھ کونسلر وی سی بریر امتیاز نے امیر صابر ایڈوکیٹ کے ذریعے پشاور ہائی کورٹ میں نادرا کے ڈیٹا بیس اورپاسپورٹ میں اندارج اور کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے درخواست جمع کرائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button