748

اپرچترال کے علاقہ لاسپور میں ایک اور جوانسال لڑکی مبینہ طور پر خود پر بندوق سے فائرکرکے خودکشی کی ہے

اپر چترال ( نمائندہ  )  اپرچترال کے علاقہ لاسپور میں ایک اور جوانسال لڑکی مبینہ طور پر خود پر بندوق سے فائرکرکے خودکشی کی ہے ۔ تاہم مقامی پولیس لڑکی کی لاش کو  پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال بونی روانہ کرکے انکوائری کررہی ہے

  • لڑکی کی شناخت صنم بی بی دختر مایون سے ہوئی ہے جس کی عمر تقریبا 19 برس ہے ۔ جو سیکنڈ ائیرکی طالبہ تھی  اورچترا ل میں زیرتعلیم تھی  ۔ ایک مہینے کے اندرچترال میں خودکشی  کایہ نواں واقعہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں