328

سابق تحصیل نائب ناظم اپرچترال فخرالدین مرحوم حاجی حبیب اللہ کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت

چترال(نامہ نگار)سابق تحصیل نائب  ناظم مستوج فخرالدین نے  انجینئرسیف اللہ کے والدمعروف کاروباری شخصیت حاجی حبیب اللہ کے  انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ تمام اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں بے شک انسانی جان کاکوئی نعم البدن نہیں ہوتا،اللہ تعالی سے دعاہے کہ مرحوم کے درجات بلند اورجنت الفردوس میں  اعلیٰ مقام عطاء کرے اور سوگوارخاندان کوصبرجمیل عطاء فرمائے(آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں