257

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام15جولائی کو مہراکہ پروگرام …انجینئر فضل ربی جان مہمان

چترال ( نمائندہ )چترال پریس کلب کے زیر اہتمام15جولائی جمعرات کے روز مہراکہ پروگرام میں ہائیڈرولنک کے چیف ایگزیکٹیوافیسر انجینئر فضل ربی جان مہمان خصوصیہوں گے۔ اپنے محنت کے بل بوتے پر ہائیڈروپاؤر انڈسٹریز کی دنیا میں بہت ہی قلیل مدت میں ایک اونچا مقام حاصل کرنے والے انجینئر فضل ربی جان نوجوان طبقہ کو اپنی کامیابی کی اسٹوری کے حوالے سے انٹرپرینیور شپ کی دنیا میں اہم حقائق کے بارے میں بتادیں گے۔ چترال پریس کلب انتظامیہ نے نوجوانوں کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی ہے جوکہ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں