340

چترال تریچ لنکو ڈوک سے تعلق رکھنے والےایم فل سکا لر مطیع الرحمن کا اپنے مقا لے کا کامیابی سے دفاع

چترال/چترال تریچ لنکو ڈوک سے تعلق رکھنے والے قرطبقہ یونیور سٹی پشاور کے ایم فل سکا لر مطیع الرحمن نے اپنے مقا لے کا کامیابی سے دفاع کیا مقا لے کا موضوع ”امین الرحمن چغتائی کی اردو شاعری میں مو ضو عاتی تنوع“ تھا۔ نگران ڈاکٹر فقیرخان فقری اور بیرونی ممتحن ڈاکٹر شہزاد خان تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں