435

چترال شغور کے مقام پر دریا کنارے لاوارث لاش برامد

چترال/ لوئر چترال شغور میں دریا کے کنارے ایک لاوارث لاش ملنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نےشغور پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو دریا کے کنارے سے ریکور کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کردیا، مردانہ لاش کے بارے میں ایس ایچ او تھانہ شغور نے ریسکیو 1122 کو اطلاع دی، ابتدائی معلومات کے مطابق ابھی تک لاش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں