412

 اپرچترال  بونی کے رہائشی  ہونہار طالب علم کفایت اللہ  والدکریم نظار  قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے محکمہ شماریات میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)اپرچترال  بونی کے رہائشی  ہونہار طالب علم کفایت اللہ  والدکریم نظار  قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے محکمہ شماریات میں اپنی محنت اورلگ کی بدولت ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی۔جن کی مقالہ کا عنوان ہیرا کا ذکرتھا  جنہوں نے مقالہ نگار ی میں حقیقی صلاحیت بروئے کارلاکر تذکیر و تانیث کاخیال رکھتے ہوئے انتہائی  دلچسپ طریقے لکھ کرجمع کیا۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم ، والدین کی دعاؤں ، اساتذہ کی کوششوںکا نتیجہ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں