428

بروز چترال کے نوجوان نےچیوپل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال/لوئر چترال بروز گمبس سے تعلق رکھنے والے سلطان نواز ولد میر نواز نے چیو پل چترال سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا کر دیا ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم دریائے چترال میں ڈیڈ باڈی کی تلاش کر رہی ہے، تا ہم خود کشی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہ ہو سکی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں