تازہ ترین

لاسپور میں ایک اورخاتون نے دریا ئے لاسپور میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

لاسپور  میں ایک اور شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر دریا ئے لاسپور میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق مسماۃ طاہرہ زوجہ غلا م سکنہ بالیم عمر تقریبا پچیس سال نامعلوم وجوہات کی بناپر گزشتہ شب سے لاپتہ تھی جس کی تلاش جاری تھی کہ  اسکی لاش دریا کی کنارے سے ملی ہے ۔ جس کو مقامی پولیس پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ کردی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون نے خودکشی کرلی ہے

Related Articles

Back to top button