351

دو نوجوان موٹر-سائیکل سوار اچانک حادثے کا شکار ہوکر زخم

چترال (نمائندہ ) لوئر چترال چمرکن سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان موٹر-سائیکل سوار اچانک حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل دونوں نوجوانوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کیا ، حادثے سے زخمی ہونے والے شفیق الرحمن اور فضیل کا تعلق لوئر چترال چمرکن سے ہے، حادثے سے زخمی ہونے والے نوجوانوں کی عمریں 18 سال ہیں ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ موٹر-سائیکل اور مزدہ کے ٹکرانے سے پیش آیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں