Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

مہتر چترال نےہز ہائی نس سر ناصر الملک کے نام پرطلباء وطالبات کے درمیان منعقدہ مقابلہ مضمون نویسی کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم

مہتر چترال ہزہائی نس فاتح الملک علی ناصر نے شاہی قلعے میں جمعرات کے روزہز ہائی نس سر ناصر الملک کے نام پر میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء وطالبات کے درمیان منعقدہ مقابلہ مضمون نویسی کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے۔ “دور جدید میں چترالی ثقافت کا تحفظ’ کے موضوع پر انگریزی میں مضمون نویسی میں پہلا انعام (75000روپے) گورنمنٹ کالج چترال کے سیکنڈ ائر کے طالب علم امام الامم نے اور دوسرا انعام (40000روپے)چترال ماڈل کالج کی طالبہ منیبہ افضل نے مہتر چترال سے وصول کیا۔

Related Articles

Back to top button