376

ریشن کے معروف شاعرشہزاداحمدشہزاد کے والدمحترم انتقال گئے ہیں جن کی نمازجنازہ آج بعدنمازجمعہ ریشن میں اداکی جائے گی

چترال(ڈیلی چترال نیوز) ریشن کے معروف شاعر شہزاد احمد شہزاد کے والد محترم اشرف محمد لال گذشتہ رات حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج 7جنوری کو بعداز نمازِ جمعہ ریشن میں ادا کی جاتے گی اور آبائی  قبرستان میں سپرد خاک کی جائے گی ۔ شہزاد احمد نے دوردراز کےرشتہ دار وں اور یاردوستوں سے گذارش کی ہے۔ کہ اس شدید سردی اور بارش کے موسم میں اپنے اپنے جگہوں میں دعا کریں تکلیف ہو کر آنے کی زخمت نہ کریں۔ کیونکہ ان دنوں موسم بھی کافی خر اب  ہے

ڈیلی چترال نیوزنیٹ ورک کی طر ف دعاکرتے ہیں۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اورپسماندگان کوصبرجمیل عطاء فرمائے (آمین)

سوگواران

شہزاد احمد شہزاد

وسیم احمد

تنزل احمد

محمد اقبال

فخر الدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں