Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال کی معروف شخصیت ٹھیکہ دار رحمت خان سکنہ لاسپور آج جمعرات کے روز انتقال کر گے

چترال (نامہ نگار)چترال کی معروف شخصیت ٹھیکہ دار رحمت خان سکنہ لاسپور آج جمعرات کے روز انتقال کر گے۔ ان کی عمر 86 سال تھی۔وہ شہاب الدین ایڈوکیت کے بڑھے بھائی،اسٹیٹ لائف انشورنس چترال لویر کے ایریا منیجر میر افضل، سٹیٹ لایف انشورنس  اپرچترال کے ایریا منیجر جمال ادین اور صلاح ادین کے والد اورجلال ادین، اسرار ادین  حبیب الرحمان، سیف الرحمان، سلیم خان، شیر افضل اور شیر عالم کے چچا اور منشی فرمان مدد کے بہنوی تھے۔مرحوم کے بھائی شہاب الدین ایڈوکیت اور بیٹوں نے دور دراز سے تعزیت کے لے آنے والوں سے درخواست کی ہے کہ سڑکوںکی تعمیر اور آمدورفت کی مشکلات کے پیش نظر تعزیت کے لے آنے سے گریز کریں۔ دو چار دن میں وہ وآپس چترال آئیں گے۔

Related Articles

Back to top button