290

شندور پولو فیسٹیول کے انعقاد کے لیے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور جی بی سے آئے ہوئے مہمان گرامی شندور پولو گراونڈ میں میٹنگ

شندور پولو فیسٹیول کے انعقاد کے لیے دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور جی بی سے آئے ہوئے مہمان گرامی شندور پولو گراونڈ میں میٹنگ ۔
ڈپٹی کمشنر لوئر محمد انور الحق کی اجلاس میں شرکت اور بہتر انداز میں اس بین الاقوامی میلہ کو ارگنایز کرنے کا عندیہ تاکہ چترال کا سافٹ امیج دنیا میں جائے۔ اور ساتھ ساتھ پولو کی کھیل اور سیاحت کو فروغ حاصل ہو ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں