102

اظہار تشکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت علی شاہ اور فیملی برشگڑام

ہم اپنے اوراپنی فیملی کی طرف سے ان تمام عزیز ، اقارب، رشتہ داروں،دوستوں، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ بھائیوں اور بزرگوں کے بے حد مشکور ہیں جنھوں نے میرے چچا محترم کی وفات کے موقع پر فاتحہ خوانی میں شرکت کٸے یا بذریعہ فون کال سوشل میڈیا ان کے وفات پر تعزیت کی اور ان کے ایثال ثواب کیلئے دعائیں کی،
ہم ان سب کا بے حد مشکور و ممنون ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے کار خیر و مغفرت کا ذریعہ بنائے، آمین ثم آمین۔
عنایت علی شاہ جنرل کونسلر ویلج کونسل برشگرام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں