تازہ ترین
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے آفیسر ڈی آئی جی سید فدا حسن شاہ ڈائریکٹر جنرل نیکٹا تعینات

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے آفیسر ڈی آئی جی سید فدا حسن شاہ ڈائریکٹر جنرل نیکٹا تعیناتچترال کے قابل فخر فرزند ڈی آئی جی سید فدا حسن شاہ ڈائریکٹر جنرل نیشنل کاؤنٹر ٹرارزم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد تعینات کردیئے گئےوہ قبل ازیں بطور آر۔پی۔او ۔کوئٹہ بلوچستان خدمات انجام دے رہے تھےڈی آئی جی سید فدا حسن شاہ چترال سے پہلے پی ایس پی آفیسر ہیں۔