Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ڈی پی او اپر چترال نن نے سرکل مستوج کے تمام تھا نو ں میں نفر ی کو ہائی الرٹ رہنے اور سیلاب سے متاثر افراد کی مدد کرنے اور محفوظ مقامات تک پہنچا نے کی ھدایت

اپرچترال(نمایندہ)اپر چترال کے کءی مقامات سیلاب کی زد میں آیے ہیں ۔ جس کی وجه سے فصلوں، باغات ، گاڑیوں بجلی گھر ، ابی نالوں اور مال مویشیو ں کو نقصان پہنچا ہے ۔حالات کے پیش نظر ڈی پی او اپر چترال نذیر خان نے سرکل مستوج کے تمام تھا نو ں میں نفر ی کو ہائی الرٹ رہنے اور سیلاب سے متاثر افراد کی مدد کرنے اور محفوظ مقامات تک پہنچا نے کی ھدایت کی ہے ۔ یاد رہے امدادی سرگرمیو ں میں پولیس پہلے سے مصروف عمل ہے ۔ مو سمی حالات کے پیش نظر ڈی پی او اپر چترال نے عوام کو محفوظ مقامات میں رہنے اور بے جا سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے ۔

Related Articles

Back to top button