تازہ ترین

چترالی بیٹی کی قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام۔

گزشتہ روز پشاور کے علاقے ہزارہ خوانی میں ایک چترالی بیٹی کی قتل کے سلسلے میں چترال عوام میں تشویش اور بے چینی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او لوئر چترال سونیہ شمروذ خان نے ضلع پشاور میں مختلف افسران سے مسلسل رابطے میں رہی اور اس مقدمے کی نسبت اپنی بھرپور کوشش کی ۔ آخر کار چترالی بیٹی کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش نا کام ہو کر اقدام خودکشی کے مقدمے کو قتل کے مقدمے میں تبدیل کی گئی ۔ اور موثر تفتیش کی خاطر اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ۔ ملزم قانون کی گرفت میں ہے ۔کسی کو بھی معصوم چترالیون کے جانون سے کیھلنےاور چترالی خواتین پر تشدد کی اجازت ہر گز نہیں دی جا سکتی ۔

Related Articles

Back to top button