218

چترال ویلفیئر اینڈ سپورٹ ارگنائزیشن چترال کی طرف سے شیشی کوہ کے ایک دور افتادہ گاوں پرست بالا میں بیوہ اور ان کے بچون کیساتھ مالی امداد

چترال(نامہ نگار)سی ای او چترال ویلفیئر اینڈ سپورٹ ارگنائزیشن چترال پیرسیدمختارعلی شاہ نے چترال ویلفیئر اینڈ سپورٹ ارگنائزیشن ممبروں‌کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ ان کی کاوشون اور ڈونیشن کی وجہ چترال کے سے آج شیشی کوہ کے ایک دور افتادہ گاوں پرست بالا میں بیوہ اور ان کے بچون کیساتھ مالی امداد، راش اوردوسرےسامان تقسیم کرنے میں کامیاب رہا۔ ان تمام مخیر حضرات سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے عطیات چترال ویلفیئراینڈ سپورٹ ارگنائزیشن کے توسط سے ان غریب اور نادار افراد و خواتین تک پہنچائیں۔ اور اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرین۔ ادارہ ہذا آپ کی تمام خیرات بخیرو خوبی ان لوگون تک پہنچائین گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں