475

انتقال پر ملال۔ …. اپر چترال یارخون دیوسیر سے تعلق رکھنے والے دولت بیگ والد شیلی بیگ انتقال کر گئے

انتقال پر ملال۔
اپر چترال یارخون دیوسیر سے تعلق رکھنے والے دولت بیگ والد شیلی بیگ انتقال کر گئے۔ وہ چترال پولیس کے انتہائی شریف النفس اور ملنسار کنسٹبل بھی رہ چکے ہیں ۔ ان کا نمازہ جنازہ اج شام چھ بجے ان کی آبائی گاؤں دیوسیر میں ادا کی جائے گی۔۔ سوگوار میں خیر الدین اپر چترال بونی پولیس اسٹیشن محرر ،نور الدین،فخر الدین کے والد اور عبد العزیز چئیرمن یونین کونسل پرکوسپ کے چچا تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں