49

لاسپور کے سیاسی و سماجی شخصیت سہروردی خان نے تمام سیاسی لیڈشب سے اپیل کی ہے کہ تحریک تحفظ حقوق چترال کی اس تحریک ملکر کامیاب بنایئں۔

لاسپور کے سیاسی و سماجی شخصیت سہروردی خان نے تمام سیاسی لیڈشب سے اپیل کی ہے کہ تحریک تحفظ حقوق چترال کی اس تحریک ملکر کامیاب بنایئں۔

پیر مختار نبی جیسا بیٹا فخر چترال ہے۔ہمیں آپ پر فخر ہے۔آپ کی اور تحریک تحفظ حقوق چترال کی پوری ٹیم کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔یقین زندہ قوموں کی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنے حقوق کی جنگ خود لڑنا جانتے ہیں۔تحریک تحفظ حقوق چترال کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وادی لاسپور کے عوام شندور روڈ پر کام بندش اور چترال کی معدنیات پر قابض ہونے والے مافیا کے خلاف بہت جلد ایک احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کرایئنگے۔

پیر مختار نبی ایک غریب فرد کی آواز بن کر سامنے آئی ہے۔ایک اسٹوڈنٹ ایک مزدور کی آواز ہے۔

میں اپنے تمام چاہنے والوں اپنے احباب اپنے پیارے اور عزیز شادگروں سے ایک مخلصانہ طور گزارش کرنا چاہونگا جو اس وقت پشاور میں مقیم ہے اپنے قیمتی وقت سے تھوڑا سا وقت نکال کر تحریک تحفظ حقوق چترال کے اس کارواں میں شامل ہو کر چترال کی حق کے لیے آواز بلند کریں یہ تحریک آپ کی حقوق کے لیے آپ کی ترقی آپ کی خوشحالی کے لیے متحرک یے۔
تمام سیاسی لیڈرشب سے اپیل ہے اس تحریک میں شامل ہو کر چترال کی ترقی کو اہمیت دیں۔چترال ہے تو ہم ہیں۔

چترال پایندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ سب حامی ناصر ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں