203

سردار ایوب خان نے اسلام اباد میں سردار انٹرپرائزز رئیل اسٹیٹ کے نئے افس کا افتتاح کردیا

سردار ایوب خان نے اسلام اباد میں سردار انٹرپرائزز رئیل اسٹیٹ کے نئے افس کا افتتاح کردیا .افتتاحی پروگرام میں اسلام اباد کے معروف کاروباری شخصیات اسلام اباد رئیل اسٹیٹ برادری کے تنظیم اسلام اباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی مہمانوں نے نئے افس بنانے پر مبارکباد پیش کی.سی ای او سردار انٹرپرائزز رئیل اسٹیٹ سردار ایوب خان نے پروگرام میں شرکت کرنے پر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا
سردار انٹرپرائزز رئیل اسٹیٹ راولپنڈی اسلام اباد پشاور میں پچھلے تین سالوں سے نقد اور اسان اقساط پر کمرشل رہائشی پلاٹ سمیت مختلف ہائی رائز پروجیکٹس میں اپارٹمنٹ وغیرہ نقد اور اسان اقساط پر فراہم کررہی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں