232

عبد العز یز خان الخیر ایس ایس ٹی جی ایچ ایس کاری کو آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال لوئر کا نائب صدر مقرر کردیاگیا

چترال(نامہ نگار) صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال لوئر نثار آحمد نے اپنے کا بینہ سے مشاورت کے بعد عبد العز یز خان الخیر ایس ایس ٹی جی ایچ ایس کاری کو آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال لوئر کا نائب صدر مقرر کردیاگیا اورانہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ آج کے بعد بحیثیت نائب صدر اساتذہ کرام کی خدمت کے لئے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ہر فورم پر اپنی جدوجہد کا آعاز کریں گے اور اس سلسلے میں اے ٹی اے کے دستور اور ملکی قانوں کوملحو ظ نظر رکھ اپنامیشن جاری رکھیں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اساتذہ کرام کی بھر پور خدمت کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں