231

موڑکھو اطول میں زائنی پاس اسپاٹس کلپ کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹوریزم پروموشین کلین اینڈ گرین سیمنار ۔

اپر چترال(جمشیداحمد) زائنی پاس اسپاٹ کلب کے زیر اہتمام ہندوکش گیسٹ ہاؤس أطول موڑکھو ميں ٹوریزم پروموشن اور کلین اینڈ گرین موڑکہو ایک روزہ سیمینار منعقد ہوئی. جس کی صدارت سابق ممبر تحصیل کونسل غلام سرور نے کی جبکہ مہمان خصوصی چیرمین چیپس رحمت علی جعفر دوست تھے.
سیمنار کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا تلاوت کلام پاک کے بعد شرکاء نے باری باری اپنے خیالات کا اظہار کیے انہوں نے کہا جس طرح قدیم الایام سے موڑکہو ٹورزم اسپاٹس رہ چکی ہی اسطرح اب بھی اس کو اگلے لے جانے کی ضرورت ہے. اس کے لئے سب سے پہلے موڑکہو کو کلین اینڈ گرین موڑکہو بنانا ہماری اولین زمہ داری ہے جس کے لئے زائنی پاس اور ملحقہ علاقوں میں شجر کاری مہم کی ضرورت ہے.شرکاء سے خطاب کرتے ہوۓ لیکچرر اختر علی نے کلائیمیٹ چینج اور گلوبل وارمنگ اور اس کا دنیا ٹورزم پر اثرات سے آگاہ کیا.اس کے بعد مختلف مقررین نے خطاب کیا جن میں مولانا شمس العارفین، عبدالرفیع چیرمین وی سی وریجون ، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر انیس الرحمن ، ضیاء الدین یوتھ کونسلر وی سی وریجون پرنسپل حقانی حاجی گل نواز عزیز الرحمن باری باری اپنے خیالات کااظہار کرکے موڑکھو میں سیاحت کوفروع دینے اور گلوبل ورمنگ سے نمٹنے کے حوالےسے زائنی اسپاٹس کلپ چترال کے ممبروں کے کاوشوں کوسراہا اور زائنی پاس میں منعقد ہونےوالے دیگر سرگرمیوں کے لئے ہرممکن تعاون کی یقین دھانی کرکے انےوالے سیاحوں کو موڑکھو میں ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی کے علاوہ گلوبل ورمنگ سے نمٹنے کےحوالے سےہرممکن تعاون کی یقین دھانی کی مہماں خصوصی رخمت علی جغفر دوست نے خطاب کیا سیمنار کی تعریف کی اور سیاحت کی فروع کے لیے موڑکھو زاٸنی پاس اسپارٹس کلپ کی کوشیشوں کو سراہا۔ اس موقع پر مشاعرہ کابھی اہتمام تھا وقت کی نزکت کی وجہ سے مشاعرے کو بھی منسوخ کیاگیا ۔اخر میں معروف سماجی شخصیت شاہ فورمین راٸیس نے زائنی پاس اسپاٹس کلپ کے ممبراں کی طرف سے علاقے کے معزیزین اور شرکا کا شکریہ ادا کیا صدر محفل سابق کونسلر غلام سرور نے اپنے صدراتی خطاب پیش کی علاقہ اور سیاحت کو پروموٹ کرنے میں علاقے کی نوجوانوں کی کوششوں کو سراہا اور کلپ کے ساتھ تعاون کا اعادہ کیا ۔اس بعد زاٸنی پاس اسپاٹس کلپ کے ممبران دیگر مہمانوں کے ہمراہ زاٸنی پاس کا وزٹ کیا۔

۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں