Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

سوات دھماکے میں چترال کے دوپولیس شہیداورتین جوان زخمی

چترال (نامہ نگار ) کبل سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں پیر کی شب دھماکے میں شہید ہونے والوں میں چترال پولیس کے دو جوان کنسٹبل خلیل الرحمن ساکنہ گرم چشمہ اور کنسٹبل فضل رازق بھی شامل ہیں۔ چترال پولیس میں ذرائع کے مطابق دھماکے میں چترال سے تعلق رکھنے والے تین جوان زخمیوں میں بھی شامل ہیں جوکہ سیدو گروپ آف ہاسپٹلز میں زیر علاج ہیں۔ شہید ہونے والے جوانوں کی میت آج منگل کے روز چترال پہنچاکر ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کئے جائیں گ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button