تازہ ترین
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خوش محمد کے والد کے انتقال پراظہارتعزیت

چترال (نامہ نگار)بریگیڈئیر ریٹائرڈ خوش محمد کے والد کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا .اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اس مشکل وقت میں ہماری دلی تعزیت قبول کریں۔ گہری تعزیت کے ساتھ، سردار علی (ریٹائرڈ پی ایم جی) افسر علی (ریٹائرڈ اے سی) حاکم علی (ایڈووکیٹ) امیر علی (ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر)