تازہ ترین
چترال پریس کلب کے پروگرام مہراکہ کے سلسلے میں 11جون کو اتوار دن صبح 9.30 بجے "چترال میں کاروباری پوٹنشل ” کے موضوع پر

چترال (نامہ نگار) چترال پریس کلب کے پروگرام مہراکہ کے سلسلے میں 11جون کو اتوار دن صبح 9.30 بجے "چترال میں کاروباری پوٹنشل ” کے موضوع پر وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال لیکچر دیں۔ پریس کلب انتظامیہ نے اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے تمام معززین کو شرکت کی دعوت دی ہے۔



