تازہ ترین
عزرا بی بی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکہو نے موڑکہو میں مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ

صوبائی حکومت کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے اور ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان کی ہدایات کے مطابق عزرا بی بی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکہو نے آج موڑکہو میں مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ کیا۔
دورانِ معائنہ پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی اور فی لیٹر سرکاری نرخوں کا جائزہ لیا گیا۔ معائنے کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں سرکاری نرخ کے مطابق دستیاب پائی گئیں۔



