تازہ ترین

چترال کا ایک اور جوان دھرتی پر قربان، چترال سکاوٹس شہید جوان ساجد ضمیر کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں سنوغر میں سپردخاک کردیا گیا

اپرچترال (نمائندہ  ) مستوج کے نواحی گاوں سنوغر سے تعلق رکھنے والے چترال سکاوٹس کے بہادر جوان شہید لانس نائیک ساجد ضمیر کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شہید دورانِ ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

نمازِ جنازہ میں 144 ونگ چترال سکاوٹس کے ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل طاہر اسلم، آر ایم او کیپٹن خطاب، ونگ کے جے سی اوز اور جوانوں کے علاوہ ایکٹنگ ڈی پی او اپر چترال اجمل خان، اے اے سی مستوج افضل علی ، ایس ڈی پی او >>>>>>>>

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button