تازہ ترین

ریسکیو1122 اپر چترال کو ملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیم زید پہنچ دریائے چترال سے ڈیڈباڈی کو ریکور کر کے THQ ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا

زیت کے مقام پر دریا میں لاش ریکور

اپر چترال زید کے مقام پر دریائے چترال میں ڈیڈباڈی دکھائی دینے کی اطلاع ریسکیو1122 اپر چترال کو ملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیم زید پہنچ دریائے چترال سے ڈیڈباڈی کو ریکور کر کے THQ ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا،

ابتدائی معلومات کے مطابق ڈیڈباڈی اپر چترال بمباغ سے تعلق رکھنے والے شہزادہ عمر کی ہے جو کہ تقریباً پچھلے ڈیڑھ مہینے سے گھر سے نکل کر لاپتہ ہو گیا تھا،

آج زید کے مقام ڈیڈباڈی دکھائی دینے کی اطلاع ریسکیو1122 کو ملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیم نے ڈیڈباڈی کو دریائے چترال سے ریکور کر لیا،

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین کی کی سربراہی میں ریسکیو1122 اپر چترال کے عوام کو بروقت ایمرجنسی سہولیات فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے،کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو1122 کے ٹال فری نمبر "1122” پر رابطہ کریں، شکریہ

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو1122 اپر چترال

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button