تازہ ترین

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کا عوام کے نام پیغام

کچھہ نوسر باز عناصر واٹس ایپ گروپس پر اپنے نمبرز ڈی۔پی۔او لوئر چترال سے منسوب کرکے عوام کو گمراہ اور پیسے طلب کررہے ہیں۔واضح رہے کہ ایسے نمبرز اور واٹس ایپ گروپس کا ڈی۔پی۔او لوئر چترال سے کوئی تعلق نہیں ۔عوامی شکایات پر ڈی۔پی۔او لوئر چترال سے منسوب اس قسم کے مسیجز کرکے پیسہ مانگنے والے شخص کے خلاف لوئر چترال میں قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشتبہ کال یا پیغام پر اپنی ذاتی معلومات، دستاویزات ،تصاویر اور رقم ہرگز منتقل نہ کریں۔ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button