تازہ ترین

ہیڈکواٹرموڑکہوروڈ کی تعمیراحسن اقدام ہے

ہیڈکواٹرموڑکہوروڈ کی تعمیراحسن اقدام ہے
منیجر ظہیرالدین
اپر چترال () سابق امیدوارصوبائی اسمبلی اپر چترال منیجرظہیرالدین نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکرثریا بی بی صاحبہ خیبرپختون خواہ اسمبلی کی کوشیشوں اورفنڈمہیا کرنے پرکئی سالوں سے التوا کا شکار ہیڈکواٹرموڑکہو روڈ کی تعمیرکاکام زور شور سے جاری ہےاس سلسلے میں موڑکہو کے عوام ان کے شکرگزاراور ممنوں ہیں۔
اسپیکر صاحبہ چترال کے ایک مغززاورسیاسی خاندان سے تعلق رکھتی ہے ماضی میں بھی ان کی والد مخترم نے بحثیت چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل چترال چترالی عوام کی بے لوث خدمت کی ہے عوامی خدمت کی اپنی خاندانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ڈپٹی اسپیکرصاحبہ نےعوامی مسائل حل کرنے کی کوشیش کررہی ہے جوکہ ایک خوش ائیند بات ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button