تازہ ترین

اپر چترال میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبہ عقیدت و اخترام سے منائی گئی

اپر چترال (جمشیداحمد )ملک بھرکی طرح اپر چترال میں بھی عیدالاضحی عقیدت و اخترام اورمذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی اس حوالےسے اپر چترال کے مختلف علاقوں موڑکھو تورکھو بونی اور مستوج کے جامع مساجد اور عیدگاہوں میں عید کی نماز ادا کی گئی
اس موقع پرعلمائے کرام اس دن کی مناسبت سے جامع انداز میں تقاریر اور واعظ نصحت پیش کی

عید کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے فلسفہ قربانی اسوہ ابراہمی صبرو استقلال ایثار ھمدردی اور حضرت ابراہیم علصم کی غظیم قربانی کے مختلف پہلوں کو اجاگر کرتے ہوئے
حضرت ابراہیم علصلم کی اس عظیم قربانی کو عقیدت و اخترام کے ساتھ سلام پیش کیاگیا اورمسلمانوں کو اس پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئ

اخر میں وطن عزیز پاکستان کی کامیابی سلامتی استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button