تازہ ترینملازمت کے مواقع
بیس سوالات۔۔۔۔۔۔بچے کی عمر : ساڑھے 2 تا 5 سال۔۔۔۔۔دماغی پس منظر جب آپ سونے کے وقت بچے کے لئے کہانی پڑھ رہے ہوں یا سنا رہے ہوں، تو ان سے کہانی کے بارے میں سوالات پوچھیں۔ کہانی کے درمیان میں رکیں اور پوچھیں: ” آپ کے خیال میں آگے کیا ہوگا؟ آپ کے خیال میں کردار کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟ اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو تو آپ کیا کریں گے ؟










