تازہ ترین

یرون ملک مختلف یونیورسٹیوں سے وزیر اعظم پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد میں ایک کنونشن میں شرکت کرنے والی 35رکنی وفد کے دس ارکان نے چترال کے دورے

چترال (نمائندہ ) بیرون ملک مختلف یونیورسٹیوں سے وزیر اعظم پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد میں ایک کنونشن میں شرکت کرنے والی 35رکنی وفد کے دس ارکان نے چترال کے دورے کے دوران چترال پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کی جن کی قیادت چترال کے سینئر صحافی محمد رحیم بیگ کی بیٹی اور ایک بیرونی یونیورسٹی میں ریسرچ سکالر صباحت رحیم بیگ کررہی تھی جبکہ وفد میں بنگلہ دیش، قازقستان اور دوسرے ممالک کے ارکان بھی شامل تھے۔ وفد کے ارکان نے چترال کی تاریخ اور قدیم تہذیب وثقافت میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین اور دوسروں نے انہیں علاقے کی تاریخی اہمیت پر بریفنگ دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button