تازہ ترین

چترال میں آفات سے نمٹنے کی تیاری اورموسمیاتی لچک کو فروغ دینے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ایک مشاورتی اجلاس

چترال (نمائندہ ) محکمہ موسمیات پاکستان نے RIMESتنظیم کے تعاون سے چترال میں آفات سے نمٹنے کی تیاری اورموسمیاتی لچک کو فروغ دینے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ایک مشاورتی اجلاس اور تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی میزبانی کی۔ اس اقدام کوامریکی وزارتِ خارجہ کی مالی معاونت فراہم کی گئی ہے۔مشاورتی اجلاس میں اسٹیک ہولڈرز کے ایک متنوع گروپ نے شرکت کی، جن میں متعلقہ محکمہ جات، قومی اور بین الاقوامی (NGOs) کی طرف سے نمائندے شامل تھے۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ آفات کے حقیقت پسندانہ اور مقامی طور (حدود) کا تعین کرنے کے لیے موسمیاتی سائنس کو مقامی اور روایتی علم کے ساتھ جوڑنا انتہائی اہم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button