تازہ ترین

ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی طرف سےچھاتنڈوک اتشزادگی متاثرہ خاندان کو ریلف امدادی سامان فراہم

موڑکہو(جمشیداحمد)ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب ارشد خان کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکھو/تورکھو الیاس احمد نے آج وریجون موڑکھو کا دورہ کیا۔
جہان اتشزادگی سے متاثرہ خاندان کے ظہور الدین ولد سوروم خان سکنہ وریجون چھاتنڈوک کے گھر کا معائنہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر تورکہو موڑکہو الیاس احمد نے متاثرہ خاندان سے ھمدردی کا اظہار کیا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے امدادی رلیف کے سامان ائیٹم فراہم کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button