آج کل بہت سی لڑکیاں ایسے ہی دور سے گزر رہی ہیں ، میرے لیئے طلاق یافتہ ہونا میرا جرم بنا ہوا ہے ، پڑوس میں ایک بہنہے اس کے لیئے اس کا موٹا ہونا اور چہرے پے کیل مہاسوں کے داغ رکاوٹ بنے ہوۓ ہیں ، کزن کے لیئے اسکا ضرورت سےزیادہ سمارٹ ہونا رکاوٹ بنا ہے ،شادی کے لئے بنیادی ترجیحات …خوبصورتی ، مال ، دینداری ہے مگر اس شادی کے نام پرعجب گہما گہمی نے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے .وہ کام جو سب سے آسان ترین اور سادہ ہونا چاہئے وہ ہی سب سےپیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے اور وجہ ہے ہمارے خود ساختہ معیار جو خون کے کینسر کی طرح معاشرے کی تمام رگوں میں سرایتکر چکے ہیں… آج خوبصورتی کا معیار بےحیائی کے ساتھ کٹے بال لمبے ناخن اور میک اپ زدہ چہرے ہیں اور معاشرے میں بے حیائی کوبولڈنس کا نام دے کر زہر کو خوبصورت پیکنگ میں پیش کر دیا گیا ہے. رہی سہی کسر میڈیا پر نمائشی عورتوں نے پوری کردی جہاں اک اک عضو کی شیپ و ڈزائین پوری وضاحت سے قرب و جوار سے دکھایا جاتا ہے… ایسے میں ایک لڑکی سر پر دوپٹہ اوڑھے شرم سے سر جھکائے عمومی حسن کہاں ایسے معیار پر پوری اترے گا .نظروں سےاسکا ایکسرے کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ بیچاری جانتی ہی نہیں کہ جسم کے کسی حصے کی کیسی بناوٹ ” اِن ” ہے.اسے کیا پتہ کہ کس اداکارہ نے اس ماہ کتنے لاکھ لگا کہ ہونٹوں کی بناوٹ تبدیل کروائی ہے ، کس جم کو کروڑوں دے کرخوبصورت بناوٹی جسم بنایا ہے کون کتنے کروڑ کی سرجری کے بعد ڈمپل بنواتی ہیں……
Read More »مضامین
دینی حلقوں کی طرح میری نشستیں جدید تعلیم یافتہ احباب کے ساتھ بھی ہوتی رہتی ہیں۔ اگر سچ کہوں تو…
Read More »ایک فیصلہ 28 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے سنایا جس میں ایک اقامے اور خالی…
Read More »ان دنوں سوشل اور چترال کے مقامی میڈیا میں خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ضلع مستوج کی بحالی اور…
Read More »ان دنوں PTDC میں دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک کورس جاری تھا جس میں انٹرنشنل اسلامک یونیورسٹی…
Read More »خیبر پختونخوا کی حکومت نے اُصولی طور پر صوبے میں اپر کوہستان کی طرح مز ید تین اضلاع بنا نے…
Read More »عربی زبان عالم اسلام کی مشترکہ علمی و ادبی اور ثقافتی زبان ہونے کے ساتھ فی زمانہ ابلاغی و سفارتی…
Read More »تناؤ کے شکار جاری ملکی حالات کے باوجود الیکشن 2018 میں دلچسپی رکھنے والے سیاسی کارکناں اور ٹکٹ کے طالبگار…
Read More »اللہ کا گھر بیت اللہ آج بھی ہمیشہ کی طرح آباد تھا ‘حرمِ کعبہ پر لمحہ ہر پل یو نہی…
Read More »میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدرپر فردِ جرم عائد ہوچکی۔ احتساب عدالت انتہائی تیزی کے ساتھ اِس ریفرنس کو…
Read More »








