Daily Archives: January 30, 2022

شہزادہ خالد پرویز اور پاکستان پیپلز پارٹی………………..محکم الدین ایونی

انسانی زندگی میں بعض اوقات رونماہونے والے واقعات انہونی لگتے ہیں ۔ خصوصا سیاست اور جنگ میں سب کچھ جائز ہونے کے باوجود بھی کچھ ایسے حالات دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ کہ انسان محو حیرت بن جاتا ہے۔ شہزادہ خالد پرویز کی حالیہ دنوں میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت بھی چترال کے لوگوں کیلئے کچھ ایسا ہی باعث …

Read More »

ایف پی ایس سی اور کے پی پی ایس سی کے سنٹر ضلع چترال میں قائم کئے جائیں رضیت بااللہ

چترال/معروف سماجی شخصیت رضیت باللہ نے ایک اخباری بیان میں صوبائی اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ فوری طور پر FPSC اور KPPSC کے ٹیسٹ سنٹر چترال میں قائم کۓ جائیں کیونکہ وسائل کی کمی کی وجہ سے ضلع چترال جیسے پاکستان کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ کہلانے والے نوجوان طبقہ محروم رہ جاتا ہے …

Read More »

بمبوریت کالاش قبیلے کی لیویز فورس چترال کے ٹکا خان کو صوبیدار کے رینک پر ترقی ملنے کی خوشی میں جشن

چترال ( محکم الدین ) برف کی سفید چادر، اس پر مردو خواتین کا ڈھول کی تھاپ پررقص کرتا ہوا جلوس یہ کسی شادی کی تقریب یا کالاش مذہبی تہوار نہیں ۔ بلکہ بمبوریت کراکاڑ کے کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے لیویز فورس چترال کے ٹکا خان کو صوبیدار کے رینک پر ترقی ملنے کی خوشی میں منایا جانے والا …

Read More »

لاسپور سے تحصیل نظامت کے لئے سہروردی خان آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لینگے۔ذرائع

چترال/باخبر ذرائع کے مطابق اس سال بلدیاتی انتخابات کے لئے لاسپور سے تحصیل نظامت کے لیے سہروردی خان آزاد امیدوار کی حثیثیت سے میدان میں اتر رہے ہیں۔یاد رہے سہروردی خان گزشتہ 31 سالوں سے درس تدریس جیسے مقدس پیشے سے منسلک رہے ہیں۔

Read More »