76

بونی سابق وزیر اغظم شہید بینظیر بھٹو کی نویں برسی انتہائی عقیدت اور اخترام سے منائی گئی۔

بونی ( جمشید احمد) سابق وزیر اغظم شہید بینظیر بھٹو کی نویں برسی انتہائی عقیدت اور اخترام سے منائی گئی اس سلسلے میں پر چترال بونی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت سابق چیرمن پیپلز پارٹی اور درینہ کارکن شہاب الدیں نے کی برسی میں اپر چترال کے دور دراز سے ائے ہوئے کارکنان ،جیالے اورورکرز کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔پروگرام کا اغاز مطیع احمد کی تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ اسٹیج کی فرائیض ولیج نائب ناظم پرویز لال نے انجام دیں سابق وزیراغظم شہیدبینظیر بھٹو کی روح کی ایصال ثواب کیلے فاتحہ خوانی کی گئی موقع پر مقرریں نے خطاب کر تے ہوئے سابق و زیراغظم شہید بینظیر بھٹو کی ملک اور قوم کے لیے ان کی قربانیوں اور خدمات کو زہردست خراج تحسین پیش کیا اور ایندہ کے لیے پارٹی کو منظم اور مستحکم بنانے کا غزم کیا گیا مقرریں میں سراج علی خان ایڈوکیٹ ،چیرمن دور دانہ شاہ ، عثمان علی ، کونسلر حاکیم کونسلر ،میر دولہ ولیج ناظم پرواک وور محمد خان ،سابق ناظم آمیر اللہ، سابق ممبر افضل قباد ، حمیدجلال ، محمد اسحاق خان ، حسن گل ، حاجی محمد، دیگرنے خطاب کیے ۔اخر میں یہ تقریب صدر محفل سابق چیرمن پیپلز پارٹی شہاب الدیں کی صدارتی خطاب اور دعائیہ کلمات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا بعد میں پی ٹی ڈی سی ہوٹل سے مین چوک تک ایک ریلی بھی نکالی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

اپنا تبصرہ بھیجیں