196

پشاور ہائی کورٹ نے عیدالفطر کےلئے چھٹیوں کا اعلان کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے عیدالفطر کےلئے چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔پشاور ہائی کورٹ سے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر پشاور ہائی کورٹ ، اس کی شاخیں اور خیبرپختونخوا میں واقع تمام عدالتیں 24 جون سے 28 جون 2017 (ہفتہ تا بدھ) عید کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں