332

  ہزہائی نس پرنس کريم آغا خان چترال ميں بسنے والے تمام لوگوں کا مشترکہ اور قابل قدر مہمان ہے/مغفرت شاه

چترال (نمائنده  ) ضلع ناظم چترال نے ہفتے کے روز گرم چشمہ ميں ہزہائی نس پرنس کريم آغا خان کی آمد کے موقع پر ان کی ديدار کے لئے نوتعمير کرده ديدار گاه کا دوره کيا جسے اسماعيلی ريجنل کونسل کے صدر فضل حميد اور کميونٹی کے رہنماؤں کو ضلعی حکومت کی طرف سے ہرممکن امدادوتعاون کی يقين دہانی کرائی ۔ انہوں نے کہا کہ ہزہائی نس پرنس کريم آغا خان چترال ميں بسنے کميونڻی نے گزشتہ ايک ماه کے دوران مکمل کيا ہے ۔ انہو ں نے کام کی معيار پر اطمينان کا اظہار کيااور مختلف ضروريات کو پورا کرنے کے لئے پانچ لاکه روپے کی گرانٹ کا اعلان کيا اور موقع پر موجود والے تمام لوگوں کا مشترکہ اور قابل قدر مہمان ہے اور اس سلسلے ميں سنی کميونٹی بهی اپنے اسماعيلی بهائيوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کو تيار ہيں۔ انہوں نے کہاکہ بونی ميں ديدار گاه کو مستقل بنيادوں پر قائم رکهنے کا فيصلہ کيا جاچکا ہے جسے علاقے کے عوام مختلف مقاصد کے لئے استعمال کرتے رہيں گے جوکہ اپنی وسعت کے لحاظ سے ضلع بهر ميں مشہور ہوگا اور اسی طرح گرم چشمہ ميں بهی عوامکو مستقبل بنيادوں پر گراونڈ کی فراہمی پر ضلعی حکومت غور کرے گی تاکہ يہ ديدار گاه کے علاوه ديدار مقاصد کے لئے استعمال ہوسکے۔ اس موقع پرلوٹ کوه سے ضلع کونسل کے ممبر محمد حسين بهی  موجود تهے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں