214

لوئردیر سے پہلی خاتون فائٹر پائلٹ منتخب

پاکستان ایئر فورس کی تاریخ میں پہلی بار لوئر دیر سے خاتون فائٹر پائلٹ کو منتخب ہوئی ہیں۔کائنات جنید کا تعلق لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ سے ہےاور جنید احمد کی بیٹی ہے جو کہ رئٹائرڈپائلٹ ہے۔پاک فضائیہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی کائنات جیند کو بچپن ہی سے پاک فضائیہ میں شامل ہونے کا شوق تھا۔میڈیا سے بات چیت میں کائنات جنید کا کہنا تھا کہ وہ شہید خاتون پائلٹ مریم مختار سے بہت متاثر ہیں اور انہیں اپنا رول ماڈل سمجھتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں