232

مشکل وقت میں منشیات فروشوں کو فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے۔ ڈی پی او چترال

(01/04/2020)ڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض خان (PSP) کی خصوصی ہدایت پر SHO تھانہ چترال انسپکٹر سجاد احمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالناصر ولد عبدالحق سکنہ مستجاپندہ کے قبضے سے 53 گرام ، منیر احمد ولد شیرآحمد سکنہ مستجاپندہ کے قبضے سے 56 گرام, احمد فراز ولد بارض خان سکنہ خورکشاندہ کے قبضے سے 42 گرام اور مجیب الرحمن ولد نور ولی خان سکنہ اورغوچ کے قبضے سے 35 گرام چرس برآمد کرکے ملزمان گرفتار ۔مزید تفتیش جاری۔
چترال پولیس کا عزم، منشیات سے پاک چترال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں