278

کنٹریکٹر ایسوسیشن اپر چترال کی تنظیم سازی مکمل۔،فیض الرحمن سرپرست اعلیٰ،موسی ولی صدر اور سہیل احمد جنرل سیکرٹری منتخب

کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اپر چترال کااجلاس  سی اینڈ ڈبلیو آفس بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کنٹریکٹر ایوسی ایشن اپر چترال کی باقاعدہ تنظیم سازی عمل میں لائی گئی۔نئے کابینہ میں سرپرست اعلی فیض الرحمن،صدر۔ موسی ولی،جنرل سیکرٹری۔ سہیل آحمد،فنانس سیکرٹری۔ نصیر اللہ،انفارمیشن سیکرٹری۔ اقبال الدیں،سنئیر وائس پریذیڈنٹ۔ شفیق الرحمن
وائس پریذیڈنٹ۔ مسرور مقصود،جوائنٹ سیکرٹری۔ سمیع اللہ،آفس سیکرٹری۔ خان محمد،کوآرڈینیشن سیکرٹری۔ بابر الدیں متفقہ طورپرچُن لیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں