تازہ ترین

جنرل نذیراحمد بٹ کورکمانڈر پشاور تعینات، لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کمان حوالے کردی

پشاور .لیفٹیننٹ جنرل نذیراحمد بٹ نئے کورکمانڈرپشاورتعینات کردئے گئے جس کے بعد اس نے الیون کور کا چارج بھی سنبھال لیا.حکام کے مطابق کمان کی تبدیلی کی تقریب پشاور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی وسول حکام نے شرکت کی۔کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے الیون کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ کے حوالے کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button