تازہ ترین

چترال میں مسیحی برادری نے کرسمس تہورار انتہائی جوش خروش سے منایا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)دنیا بھر کی طرح چترال میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار انتہائی جوش خروش سے منایا۔اس سلسلے میں چترال میں مسیحی برادری نے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا اور ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات دئیے۔پادری نے ملک وملت کیلئے دعا کی۔اس موقع پر سیکیورٹی کا غیر معمولی انتظام کیا گیا تھا۔چترال سکاؤٹس اور چترال پولیس نے اپنے فرائض انجام دئیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button